آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
اسلام آباد
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔
بلوچستان
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم گوادر، جیوانی اور گر دو نواح میں شام/ رات کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔
پنجاب
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ اس دوران مری، گلیات اور گردو نواح میں بھی موسم خشک رہے گا۔
سندھ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔
خیبر پختونخواہ
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں موسم خشک اور چند مقا ما ت پر مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
کشمیر
کشمیر میں موسم خشک اور چند مقا ما ت پر مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔