اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتادی

ڈرامہ و ماڈلنگ کی دنیا کی خوبرو، نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی جانب سے کراچی میں منعقد کیے جانے والے ایوارڈز شو میں شرکت کی۔اس دوران ایک صحافی نے علیزے شاہ سے دریافت کیا کہ وہ اتنے عرصے سے کہاں غائب ہیں؟ اس کے جواب میں اداکارہ کا بتانا تھا کہ وہ اپنے آنے والے نئے پروجیکٹس میں مصروف ہیں۔

Leave a Comment