- 2024ء میں اقرار الحسن نے مشہور درگاہ بھلاوڑہ شریف دربار کے مجاور و پیر حق خطیب سرکار کو چیلنج دیا کہ ان کی مشہور کرامتیں دراصل کرامات نہیں بلکہ بصری فریب ہے، اس پر معاملہ سوشل میڈیا پر کافی اجاگر ہوا جو 14 فروری تک اس نتیجے پر پہنچا کہ حق خطیب نے اس چیلنج کو قبول کر لیا، 14 فروری تک یہ معاملہ تاحال جاری ہے۔۔۔
اقرار الحسن حق خطیب کا اڈا بند کروانے عوام کی کثیر تعداد کے ساتھ حق خطیب کے ڈیرے پر موجود.