تاوان کی رقم نہ ملنے پر ڈاکوئوں نے مغوی کو گولی ماردی،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

تاوان کی رقم نہ ملنے پر ڈاکوئوں نے مغوی کو گولی مار دی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں ڈاکوں نے تاوان کی رقم نہ ملنے پر مغوی کو گولی ماردی جس کے بعد اس کی ویڈیو ڈاکوئوں نے سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

Leave a Comment