دوبارہ خیبر پختون خوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلٰی پرویز خٹک نے کہاکہ عمران خان کا مجھ پر کوئی احسان نہیں، دوبارہ خیبر پختون خوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا، آپ کا ووٹ ضائع نہیں جائے گا، عمران خان کو کچھ پتہ نہیں

Leave a Comment