رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا

رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا عشرہ ہے اس میں اللہ تبارک تعالیٰ امت مسلمہ کو جہنم کی آگ سے نجات دیتا ہے اور اس عشرہ کی خاص دعا ہےکہ جب ایک

روزہ دار اللہ پاک حضور سر بسجود ہو کر اس سے دعا مانگتا ہے کہ اے میرے رب تعالیٰ ہمیں آگ سے پناہ میں رکھنا تو اس میں کو ئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندے کی دعا کو رد نہیں کر تا کیو نکہ بے شک وہ ستر ماوں سے

مزید پڑھیں:شیر افضل مروت نے ’مخالفین‘ کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی
زیادہ پیار کرنے والا ہےلہذا اس عشرہ میں کثرت سے اللہ کے حضور دعا مانگنی چا ہیئے کہ وہ ساری امت مسلمہ کو جہنم کے عذاب اور کہ دھکتی ہو آ گ سے پناہ میں رکھے۔آمین،ثمہ آمین۔

Leave a Comment