ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ڑوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔