سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے گریڈ 1سے 16تک 25 فیصد اضافہ کیا گیا ، گریڈ 17سے 22تک 20 فیصد اضافہ ہوا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر کیا گیا۔

Leave a Comment