سری لنکا نے 27 سال میں پہلی بار بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر تاریخی فتح حاصل کی۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کیخلاف یہ شاندار کامیابی سری لنکن کرکٹ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے، جو بین الاقوامی سطح پر ان کی بحالی کو نمایاں کرتی ہے