سولر پینلز کی قیمتوں میں حیران کن کمی
فیصل آباد کی اوپن مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں 50000 روپے سے 2 لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں 7 سے 15 کلوواٹ کے سولر پینل کی قیمت میں دو لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے جس سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے