شیرافضل مروت نے پی ٹی آئی کارکنا ن سے معافی کیوں مانگی؟ جانئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کارکنوں سے معافی مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کارکنوں سے معافی مانگ لی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر ان کے الفاظ سے کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں۔

Leave a Comment