تحریک انصاف نے ضمنی انتخاب کیلئے امیدواران کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق این اے 119 سے شہزاد فاروق، این اے 132 سے محمد حسین ڈوگر پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخاب لڑیں گے، پی پی 32 سے پرویز الہیٰ ، پی پی 54 سے اویس قاسم امیدوار ہوں گے۔
بتایا گیا ہے کہ پی پی 139 سے اعجاز بھٹی، پی پی 149 سے حافظ ذیشان کو تحریک انصاف کا امیدوار مقرر کر دیا گیا۔پی پی 158 سے مونس الہیٰ اور پی پی 164 سے یوسف میو ضمنی انتخاب لڑیں گے۔