لابنگ کر رہا ہوتا تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ لابنگ کر رہا ہوتا تو میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا ۔ایک انٹرویومیںانھوں نے کہا کہ کیا میرے منہ سے یہ بات اچھی لگے گی کہ شاہین آفریدی کو قیادت سونپ دیں؟ میں محمد رضوان کے بارے میں 4،5 ماہ سے یہ بات کررہا ہوں کہ اسے وائٹ بال کرکٹ میں کپتان ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ جسے جو کہنا ہے کہے مجھے کسی کو مطمئن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Leave a Comment