شب معراج کے روز میرے کھانے میں ہارپک(harpic ) کے 3 قطرے ملائے گئے. تحقیق سے پتہ چلا کہ harpic سے ایک ماہ بعد طبیعت ذیادہ خراب ہوتی ہے . مجھے انکھوں میں سوجن ہو جاتی ہے سینے اور معدے میں تکلیف ہوتی ہے .کھانا اور پانی بھی کڑوا لگتا ہے
مجھے بنی گالہ میں باعزت طریقے سے رکھا گیا ہے ۔پہلے کھڑکیاں بند رکھی جاتی تھی اب کچھ دیر کے لیے کھول دی جاتی ہیں ، بشرٰی بی بی
مجھے انکھوں میں سوجن ہو جاتی ہے سینے اور معدے میں تکلیف ہوتی ہے