ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیو لیک ہونا معمول بنتا جا رہا ہے،آئے روز نئی خاتون ٹک ٹاکر کی ویڈیو لیک ہو رہی ہے جس کے معروف ٹک ٹاکر سومل راجپر کی بھی نازیباویڈیوزسوشل میڈیا پرلیک ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مناہل ملک،امشا رحمان،متھیرا اور مسکان چانڈیو کےبعد اب ایک اور ٹک ٹاکر سومل راجپر کی بھی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی ہے، ویڈیو موبائل سے بنی ہوئی ہے، سومل راجپر کی نازیبا ویڈیو دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ویڈیو ٹک ٹاکر نے خود بنائی ہے تا ہم یہ ویڈیو لیک کیسے ہوئی اس بارے کچھ نہیں کہا جا سکتا، ٹک ٹاکر سومل راجپر نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر خاموش ہیں اور انکا کوئی مؤقف ابھی تک سامنے نہیں آیا۔
معروف ٹک ٹاکر سومل راجپر، جو اپنی دلچسپ ویڈیوز اور منفرد انداز کی وجہ سے پاکستانی سوشل میڈیا پر مقبول ہیں، حالیہ دنوں میں ان کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پرٹک ٹاکر کے بارے میں صارفین کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر کی ویڈیو کون لیک کر رہا ہے، اس واقعے کے بعد سومل راجپر کے حامی اور مخالفین کے درمیان ایک زبردست بحث شروع ہو گئی ہے۔ کچھ لوگ ان کی حمایت کر رہے ہیں اور لیک ویڈیو کو ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ لوگ ان پر تنقید کر رہے ہیں۔
سائبر کرائم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی کی ذاتی ویڈیوز یا مواد کو لیک کرنا نہ صرف اخلاقی بلکہ قانونی طور پر بھی جرم ہے۔ متاثرہ افراد کو چاہیے کہ وہ فوراً متعلقہ حکام سے رابطہ کریں اور اپنی شکایات درج کروائیں۔ سومل راجپر کے مداحوں کی جانب سے سومل راجپر کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کارروائی کریں لیکن سومل راجپر خاموش ہیں، سومل راجپر کے ٹک ٹاک پر 17 ملین سے زائد لائکس ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعداد7 لاکھ سے زائد ہے۔
مزیدپڑھیں:اداکارہ ارمینہ رانا کی ایک بار پھر بولڈ تصاویر وائرل ہوگئیں