نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان ہے
تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں کھیلے جانے کا امکان ہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کاامکان ہے ، دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورے پر مشاورت کا آغاز کر دیاہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جانے کا امکا ن ہے ۔
یادر ہے کہ پاکستان میں اس وقت سپر لیگ کا سیزن 9 کھیلا جارہاہے ۔