وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ دیتے ہوئے امدادی سامان پر مشتمل فورڈ آئٹم وزیرصحت پنجاب عمران نذیر نے مئیر پشاور ذبیر علی کے حوالے کریں گی میئر پشاور ذبیر علی کا بارش و سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد میں راشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارشوں کی وجہ نقصانات اور تکالیف ہوئیںتہلکال کا ناظم تھا، ان دنوں میں شہباز شریف وزیراعلی پنجاب تھے ڈینگی کی وجہ سے پھول جیسے معصوم بچے ترپ رہے تھے ہم نے صوبائی حکومت سے مدد اور تعاون سے درخواست کی جس پر ڈینگی میں پنجاب حکومت نے سپورٹ کیا تھا ڈینگی وبا میں گورنر سے پہلے پنجاب حکومت نے کام کیاانہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف نے ہمدردانہ اور فراغ دلی کا مظاہرہ کیابچے پانی کے لیے ترس رہے ہیںصوبائی حکومت کی کوشش ہے لیکن مالی حالات کی وجہ سے متاثرین کو سپورٹ نا کرسکے وزیراعظم ایک ماہ پہلے 34 کروڑ روپے مرج ایریا میں متاثرین کو پیسے دیئے بارشوں کے باعث خیبر پختونخوان میہں بچوں کے بیگز، سکول فرنیچر متاثر ہوئے ہوئے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ