ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی عمر 63 سال تھی۔

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے مطابق والدہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں، وہ آج انتقال کرگئیں۔

فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں۔

ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے، آمین۔

Leave a Comment