پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر گرفتار

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے خالد گجر، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔

پولیس نے تین کارکنوں سمیت پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ گجر سنگھ حوالات میں بند کردیا۔

Leave a Comment