چکن کھانے کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر،ایک ہی دن میں قیمت میں بہت بڑی کمی

مرغی کا گوشت ایک ہی دن میں 78 روپے سستافی کلو سرکاری قیمت 470 روپے رہ گئی ۔

3 ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227 روپے فی کلو سستا ہوا ہے۔زندہ مرغی کی فارم گیٹ قیمت 290روپے فی کلو رہ گئی۔

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ کھپت کے مقابلے میں طلب کم ہونے کی وجہ سے قیمتیں کم ہوئیں،چ وزے کی قیمت 220 روپے سے کم ہو کر 100 روپے رہ گئی ہے۔

Leave a Comment