انٹربینک میں روپےکی قدر بڑھنےکا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 8 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا
ڈالر مزید سستا ہو گیا