بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد سولر پینلز کی طرف جا رہی ہے۔ سولر پینلز لگانے والوں کے لیے بیٹری ایک ناگزیر چیز ہے ۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان میں اب بھی ’لیڈ ایسڈ بیٹری‘ (Lead-acid Battery)ہی شہریوں کی پہلی ترجیح ہوتی ہے۔
اس وقت پاکستان میں اے جی ایس، ایکسائیڈ، اوساکا، فوئنکس، وولٹا، ڈیلکور، ڈائیوو، کرائون، ٹریکٹر اور آپٹما سمیت دیگر متعدد کمپنیوں کی بیٹریاں دستیاب ہیں۔ اگر آپ بھی سولر پینلز لگوا رہے ہیں اور بیٹری خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے ذیل میں چند کمپنیوں کی بیٹریوں کی توانائی محفوظ رکھنے کی صلاحیت اور قیمتیں بیان کی جا رہی ہیں تاکہ آپ کو اپنی ضرورت کے لحاظ سے بیٹری کے انتخاب میں آسانی رہے:۔
کس بیٹری کی قیمت کتنی ہے؟ سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبرآگئی