یووراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

یووراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔

یوراج سنگھ نے الزام  عائد کیا ہے کہ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا،دھونی نے میرے بیٹے ساتھ جو کیا وہ کبھی معاف نہیں کروں گا، یوراج سنگھ کا مزید کہناتھا کہ میرا بیٹا چار پانچ سال مزید کھیل سکتاتھا، گوتم اور وریندرسہواگ کہہ چکے ہیں کوئی دوسرا یووراج نہیں ہو سکتا۔

ان کاکہناتھا کہ  کینسر کیساتھ کھیلنے پر  اسے بھارت رتنا ایوارڈ  دیا جانا چاہیے

Leave a Comment