امریکہ جا کر ملازمت حاصل کرنا تو جوئے شیر لانے کے مترادف ہے تاہم کئی امریکی کمپنیاں لوگوں کو فاصلاتی ملازمتوں کی پیشکش کر رہی ہیں۔ ان ملازمتوں کے ذریعے دیگر ممالک کے لوگ اپنے ملک میں رہتے ہوئے 1لاکھ ڈالر (تقریباً27ہزار 82ہزار روپے) تک سالانہ کما سکتے ہیں۔
نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کون سی امریکی کمپنیاں کون کون سی فاصلاتی ملازمتیں آفر کر رہی ہیں، اس کی تفصیل ذیل میں بیان کی جا رہی ہے۔
A+E Networks
Senior Director, Advertising Sales and Research Counsel, Legal and Business Affairs