سانحہ ماڈل ٹاؤن بربریت سے شہرت پانے والا گلو بٹ انتقال کرگیا،گلوبٹ پرماڈل ٹائون میں گاڑیوں کے شیشے توڑنے اورمنع کرنے پرپولیس پارٹی پرفائرنگ کرنے کاالزام تھا،شیر لاہور کے نام سے مشہور گلو بٹ کو ٹی وی چینلز کی فوٹیج میں 17 جون2014 کو لاہور کے ماڈل ٹاؤن علاقے میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران گاڑیوں کے شیشے توڑتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ماڈل ٹاؤن واقعہ سے شہرت پانے والا گلو بٹ انتقال کرگیا