مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، مسجد نبویﷺ میں بھی ابر کرم کھل کر برسا

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی اور مسجد نبویﷺ میں بھی ابر کرم کھل کر برسا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مدینہ منورہ میں آج موسلادھار بارش کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا، مسجد نبوی ﷺ میں بارش ہونے پر نمازیوں نے شکر ادا کیا۔
مزیدپڑھیں :ہائیکورٹ کے معزز ججز کی توہین میں شہباز شریف کا ہاتھ ہے،اسد قیصر کا الزام
یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کے سلسلے کی پیش گوئی ہے جس کے ساتھ ساتھ گرد آلود ہواؤں کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مرکز کے مطابق مکہ مکرمہ میں بھی بارش متوقع ہے۔

Leave a Comment