سابق کمشنر راولپنڈی کو اپ تک غائب رکھا گیا ہے

سابق کمشنر راولپنڈی کو اپ تک غائب رکھا گیا ہے،وسل بلور کو تحفظ ملتا ہے مگر کمشنر کو غائب کر دیا گی ،کمشنر راولپنڈی اور فارم 45 ایک ہی بات کی نشاندھی کررہے ہیں کیوں اس پر تحقیقات نہیں ہوئیں، عمران خان

ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے لیاقت علی چٹھہ کے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق اعترافی بیان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ سابق کمشنر راولپنڈی انتخابات دھاندلی والی گفتگو کے بعد سے اب تک مسلسل روپوش ہیں اور سابق کمشنر راولپنڈی اور اپنے آبائی گاؤں حافظ آباد والے گھر بھی دستیاب نہیں ہیں۔

Leave a Comment