لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول.

ع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی مشکوک خط موصول ہوئے ہیں۔ خطوط جسٹس شجاعت علی، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے ہیں۔ خط موصول ہونے کے بعد سی ٹی ڈی اور پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔

Leave a Comment