مریم نواز بازار سے 800 روپے کا سوٹ خرید کر پہن لیتی ہیں،وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

حال ہی میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا چھوٹی عید پر ایک بڑا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے مریم نواز کی عاجزی و انکساری بیان کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز بازار سے 800 روپے کا سوٹ خرید کر پہن لیتی ہیں،اور چہرے پر صرف ایک یا دو چیزیں لگی ہوتی ہیں ۔

وزیر اطلاعات کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی آراء کی بھرمار ہو گئی ۔ اور انکے اس بیان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، عوام کے سوشل میڈیا پر خیالات دیکھیں ان تصاویر میں

اس پر کسی نے کہا کہ

پتا کرے کوئی کہ عظمیٰ بخاری صاحبہ مریم نواز صاحبہ کی دوست ہی ہیں نا؟؟؟ یہ ہر وقت کچھ نا کچھ ایسا کہہ دیتی ہے کہ سب کو تماشہ لگانے کاموقع مل جاتا ہے

جبکہ ایک شخص کا کہنا تھا کہ

کہ ایک ہی وقت میں مریم نوازنے5 سے 6 ملین کی اشیاء زیب تن کی ہوتی ہیں ۔

جبکہ کسی نے اس بیان کو جگت قرار دے دیا

ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ

جھوٹ اتنا بولتے کہ اب کوئی سیریس ہی نہیں لیتا البتہ یہ نہیں بتایاگیا کہ 800 ڈالر کا ہے یورو کا ہےیا پاؤنڈ کا

Leave a Comment