وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ،انشااللہ، ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی – الحمدللہ!،ایئر ایمبولینس سروس کا منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔
ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی،مریم نواز