بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ؟ دیکھیں

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد اور ای او بی آئی سمیت گریڈ 15 کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ تاہم اس بار کے گریڈ 16 سے 22 کے مراعات میں کمی اور تنخواہوں میں معمولی اضافے کی تجویز دی جا رہی ہے۔

 

وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حکومت حتمی فیصلے کا اعلان کرے گی۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف رواں ماہ کے وسط تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Comment