سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2317 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 240000روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 205761 روپے کی سطح پر آگئی۔

Leave a Comment