لاہور، 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑی گئی

لاہور کے سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑ لی۔

اس حوالے سے سی ٹی او کا کہنا ہے کہ لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے 71 ای چالان جمع نہیں کروائے۔

سی ٹی او نے کہا کہ پکڑے جانے پر گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپے جرمانہ جمع کروایا۔

Leave a Comment