احاطہ عدالت میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر پستول تان لی، فوٹیج وائرل

مردان سیشن کورٹ میں خاتون نے باپ اور بھائی کے قاتلوں پر حملے کی کوشش کی تاہم پولیس نے قابو کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان سیشن کورٹ میں خاتون باپ اور بھائی کے قاتلوں پر حملے کیلئے پستول لوڈ کررہی تھی کہ عدالت کے احاطے میں بھگدڑ مچ گئی،بعدازاں پولیس نے موقع پاکر خاتون سے پستول قابو کرلیا اور خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Comment