امریکہ بگولوں سے حادثات، 11 افراد ہلاک ، 2لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گزشتہ شب بگولوں نے تباہی مچادی۔ہوا کے بگولوں اور مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ۔ طاقتور بگولوں سے درخت گر گئے ، شدید ہواوں سے ٹرک الٹ گئے،

بگولوں سے متعدد گاڑیوں کو نقصان ، بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے 2 لاکھ 50 ہزار افراد بجلی سے محروم ہوگئے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

Leave a Comment