آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے فوٹو شوٹ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر انکے نام کے ساتھ بالر لکھا ہوا تھا جس پر وہ ناراض ہوگئے۔انہوں شکایت کی کہ میں ایک آل راؤنڈر ہوں، آپ نے میرے نام کے آگے صرف بولر کیوں لکھا ہے؟۔قومی کرکٹر نے آئی سی سی کی میڈیا ٹیم کو شکایت درج کروائی۔
میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا،شاہین آفریدی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے ناراض