گذشتہ دنوں ٹی ٹوینٹی ورلڈ چیمپئن بننے والی بھارت کے بلے باز سویار کمار اور انکی اہلیہ کی ٹرافی کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق سوریا کمار یادیو کی اہلیہ دیویشا کمار یادیو نےاپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تصاویر جاری کی۔
ان تصاویر میں کرکٹر اور ان کی اہلیہ ہوٹل کے بستر پر موجود ہیں جبکہ ٹرافی ان کے درمیان دکھائی دے رہے ہیں۔