بھارتی باؤلر محمد سراج کو ٹویٹ مہنگی پڑگئی، قتل کی دھمکیاں

ہندوستان کے ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد ہندوستانی کرکٹر محمد سراج کی سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر کی ٹوئٹ، “اللہ تیرا شکر ہے”، ٹویٹر صارفین کے ملے جلے ردعمل کے ساتھ ساتھ ایک بڑے تنازعہ کو ہوا دے رہی ہے۔

 یہاں تک کے محمد سراج جو کہ بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر ہیں انکو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ محمد سراج نے ٹویٹ ورلڈ کپ ٹرافی لہرانے والی ہندوستانی ٹیم کی تصویر کے ساتھ 30 جون کو پوسٹ کیا تھا۔

Leave a Comment