کیوٹی، مائی ملک، ثنا جاوید نے شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی

اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے شوہر شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے شوہر کرکٹر شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں کیوٹ قرار دے دیا ۔

انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کی گئی مختصر ویڈیو پر ثناء نے لکھا کیوٹی، مائی ملک اور ساتھ میں گلے ملنے، بوسہ دینے کے ایموجیز کا استعمال کیا ہے۔ثنا کی شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب ملک فیلڈنگ کے دوران بھی اہلیہ کو ہاتھ ہلا رہے ہیں۔دوسری جانب یہی اسٹوری شعیب ملک نے بھی اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ری شیئر کی ہے اور ساتھ میں سرخ دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

Leave a Comment