ثنا ءجاوید نے شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی

معروف اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید نے شوہر، معروف کرکٹر شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے شعیب ملک کو متعدد بار اپنا ہیرو قرار دینے کے بعد اب انہیں کیوٹ قرار دے دیا ہے۔ثناء جاوید نے شعیب ملک کی نئی ویڈیو کھیل کے میدان سے شیئر کی ہے۔انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی مختصر سی اس ویڈیو پر  ثناء جاوید نے لکھا ہے کہ کیوٹی، مائی ملک اور ساتھ میں گلے ملنے، بوسہ دینے کے ایموجیز کا استعمال کیا ہے۔ثناء جاوید کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب ملک فیلڈنگ کے دوران بھی اہلیہ کو ہاتھ ہلا رہے ہیں۔

دوسری جانب یہی سٹوری شعیب ملک نے بھی اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ری شیئر کی ہے اور ساتھ میں سرخ دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

یاد رہے شعیب ملک آج کل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں مصروف ہیں

Leave a Comment