خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

جاپان کے شہر یوکوہاما میں ایک 17 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ نے خودکشی کے ارادے سے ایک شاپنگ سینٹر سے چھلانگ لگائی، لیکن وہ زمین کے بجائے وہاں سے گزرتے ایک راہ گیر پر جا گری، جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ طالبہ کی خودکشی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہے۔جاپان میں 2022 میں 513 بچوں نے خودکشی کی، جس کی وجہ سب سے زیادہ اسکول کے مسائل بتائے گئے

Leave a Comment