بیٹے کی فائرنگ سے والد اور سوتیلی ماں جاں بحق

چارسدہ کے علاقے حسن آباد میں بیٹے کی فائرنگ سے والد اور سوتیلی ماں جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے ملزم کا سوتیلا بھائی زخمی ہوگیا، پولیس نے لاشوں اور زخمی کو ٹی ایچ کیو تنگی ہسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ افسوس ناک واقعہ گھر کی تقسیم کے تنازع پرپیش آیا

Leave a Comment