جوفیصلے محسن نقوی کو لینے تھے انہوں نے نہیں لیے، احمد شہزاد ایک بار پھر کھل کر بول پڑے

جوفیصلے محسن نقوی کو لینے تھے انہوں نے نہیں لیے، احمد شہزاد ایک بار پھر کھل کر بول پڑے ۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے کرکٹ نظر انداز ہورہی ہے یہ وقت کرکٹ کو نظر انداز کرنے کا نہیں ہے۔کرکٹ پورے پاکستان کو جوڑتی ہے ۔جوفیصلے محسن نقوی کو لینے تھے انہوں نے نہیں لیے۔ وہ لوگ جو گروپنگ میں ملوث تھے ان ہی لوگوں کو دوباہ رکھ لیا گیا۔ ان کا پلان یہ تھا کہ بنگلہ دیش سے تو جیت ہی جائیں گے عوام کا غصہ تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے گا۔بنگلہ دیش بھی آپ کوہرا کر چلا گیا۔

Leave a Comment