راولپنڈی،وین کھائی میں گر گئی ،متعددطلبہ جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے سہنسہ بولاڑ کے قریب وین کھائی میں گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق وین کھائی میں گرنے سے 4 طالب علم جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے

Leave a Comment