نماز جنازہ میں سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان، آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد سرفراز ڈوگر، جج میڈیکل ٹربیونل صفدر سلیم شاہد، سابق جج خالد علوی، صدر ہائیکورٹ بار ملک سجاد حیدر میتلا، سابق سیشن جج شفیق الرحمن،سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ و دیگر نے شرکت کی۔